Coming soon! Writing Skills training program Sep 2025 "جلد آ رہا ہے! تحریری مہارتوں کی تربیتی پروگرام – ستمبر ۲۰۲۵"
Join CSWF
" مسیحی علما اور مصنفین انجمن پاکستان "
Feel free to contact us with any questions or concerns. You can use the form on our website or email us directly. We appreciate your interest and look forward to hearing from you.
"اگر آپ کو کسی قسم کے سوالات ہوں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔ آپ ہماری ویب سائٹ پر موجود فارم استعمال کر سکتے ہیں یا ہمیں براہِ راست ای میل بھیج سکتے ہیں۔ ہم آپ کی دلچسپی کو سراہتے ہیں اور آپ کی طرف سے جواب کے منتظر ہیں۔"
"رکنیت کے لیے درخواست دینے سے پہلے پڑھیں!"
Read Before applying for membership!
Application Requirement and Eligibility of Membership
Participation in the organization will be taken as a privilege which is earned by showing interest in the values, scholarship and mission of the organization. Candidates willing to join should fulfill the following requirements in line with the standards of professional and academic excellence:
Recommendation Requirement Membership applications require endorsement of at least two current and dually approved Senior Members who must present a formal letter of recommendation to the applicant in which they affirm their suitability and conformity with the goals of the organization.
Verification of Authorship Such applicants must attend to submitting verifiable documentation of scholarly or professional authorship. This could be in form of published scholarly articles, books, theological essays or the like that show intellectual contribution and knowledge in the field.
Committee Review A serious evaluation of all the applications will be made by the Membership Committee. The last stage of approval is dependent on the evaluation and perception of the committee in regard of qualification of the applicant, the materials submitted and the matching of the ethical and vision nature of the organization.
اردو ترجمہ درج ذیل ہے.
رکنیت کے لیے اہلیت اور درخواست کا طریقہ کار
تنظیم میں رکنیت ایک اعزاز ہے جو اس کے مقاصد، اقدار، اور علمی معیار سے وابستگی کی بنیاد پر دی جاتی ہے۔ پیشہ ورانہ اور تعلیمی عمدگی کے تقاضوں کے مطابق، ممکنہ اراکین کو درج ذیل شرائط پوری کرنی ہوں گی.
سفارش کی شرط: رکنیت کے لیے درخواست کم از کم دو ایسے سینئر اراکین کی تحریری سفارش کے ساتھ دی جائے گی جو اچھی شہرت کے حامل ہوں۔ ہر سفارش کنندہ کو یہ تصدیق کرنی ہوگی کہ درخواست دہندہ تنظیم کے مشن اور اقدار سے ہم آہنگ ہے۔
تحریر کا ثبوت: درخواست دہندہ کو اپنی تصنیف یا علمی کام کا قابلِ تصدیق ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔ یہ ثبوت تحقیقاتی مضامین، شائع شدہ کتابیں، تھیالوجیکل (علم الہیات) مضامین یا دیگر معتبر تحریری کاموں پر مشتمل ہو سکتے ہیں جو ان کی علمی مہارت اور فکری تعاون کی عکاسی کریں۔
کمیٹی کی جانچ: تمام موصولہ درخواستوں کا جائزہ ممبرشپ کمیٹی کرے گی۔ درخواست کی منظوری کا حتمی فیصلہ کمیٹی کی جانب سے دی گئی سفارش، جمع شدہ مواد، اور درخواست دہندہ کی اہلیت کے مکمل جائزے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
Contacts
info@email.com
123-456-7890
Address
3721 Single Street
Quincy, MA 02169
Opening hours
Monday - Friday: 9:00 - 18:00
Saturday: 9:00 - 16:00
Sunday: Closed

